ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کی سکندر سلطان راجہ کیخلاف عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی شکایت خارج

 پی ٹی آئی کی سکندر سلطان راجہ کیخلاف عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی شکایت خارج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف پی ٹی آئی کی شکایت خارج  کردی،سپریم جوڈیشل کونسل نے عمر ایوب کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔

 سپریم جوڈیشل کونسل نے 11 فروری کے اجلاس میں شکایت کا جائزہ لیا،سکندر سلطان راجہ کیخلاف عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی پر کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا ،عمر ایوب نے بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی شکایت دائر کی تھی۔