ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انسداد پولیو مہم ؛پنجاب بھر میں22لاکھ بچوں پرہمارافوکس ہے، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب

 انسداد پولیو مہم ؛پنجاب بھر میں22لاکھ بچوں پرہمارافوکس ہے، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: ڈپٹی کمشنر آفس میں انسداد پولیو مہم بارے ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا
صدارت معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے انسداد پولیو عظمیٰ کاردار نے کی،ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا سمیت دیگر متعلقہ افسران اجلاس میں شریک ہوئے،ڈاکٹر محمد شعیب نے شہر میں جاری انسداد پولیو مہم بارےبریفنگ دی
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب  نے کہا پنجاب بھر میں22لاکھ بچوں پرہمارافوکس ہے، پنجاب بھر میں ایک بچہ بھی ویکسین سے محروم نہ رہے،6ہزار ورکرز پر مشتمل ٹیمیں گھروں میں جا کر قطرے پلا رہی ہیں،پبلک مقامات پر بھی بچوں کو پولیوسےبچاؤ کے قطرے پلائے جا رہے ہیں، انسدادپولیوکیلئےدیگرصوبوں کی بھی مددکرناچاہتےہیں۔