ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی اےکا ٹکٹ میں رعایت کرنے کا اعلان

پی آئی اےکا ٹکٹ میں رعایت کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی آئی اے پیرس لاہور کی پروازوں پر سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑا اعلان  کردیا 

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے نے لاہور پیرس کے درمیان پروازوں پر 15 فیصد رعایت کا اعلان کردیا ،پیرس کے لیے پروازوں کی ٹکٹس پر 15 فیصد رعایت فوری نافذ العمل ہوگی،پروازوں کی بکنگ 9 جون تک ہوگی ، رعایتی ٹکٹ پر سفر 18 جون تا 2 جولائی تک کیا سکتا ہے۔