ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسلا دھار بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام بیٹھ گیا ، 650 سے زائد فیڈرز ٹرپ

موسلا دھار بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام بیٹھ گیا ، 650 سے زائد فیڈرز ٹرپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر میں موسلا دھار بارش، لیسکو کا ترسیلی نظام شدید متاثر ہوگیا ۔ 
بارش کےباعث 650 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔فیڈرٹرپنگ اورتکنیکی خرابیوں کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔
بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔