ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گونگے شخص کی بیٹی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار

گونگے شخص کی بیٹی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:گونگے شخص کی بیٹی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاگیا۔

ملزم رات گئے گھر میں داخل ہوا اور لڑکی سے نازیبا حرکات کیں،لڑکی کی چیخ و پکار سن کر اہلخانہ اور محلے دار جاگ گئے جس پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

شالیمار پولیس نے اطلاع ملتے ہی ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرلیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والد قوتِ سماعت اور گویائی سے محروم ہیں،
ملزم جمیل کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔