سٹی 42: سندھ حکومت نے 9 اور دس محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
5 اور 6 جولائی کو تمام تر سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے ،بلدیاتی کاؤنسل اور باختیار اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی
محکم سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن وکو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App