ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر میں پراپرٹی ٹیکس عائد ،ڈی سی ریٹس میں اضافہ

 پنجاب بھر میں پراپرٹی ٹیکس عائد ،ڈی سی ریٹس میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 باسم سلطان : لاہور سمیت صوبہ بھر   میں پراپرٹی ٹیکس عائد کر دیا گیا ،جائیداد کی منتقلی پر سالانہ ڈی سی ریٹس میں 5 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔

 ذرائع  کے مطابق ڈی سی پراپرٹی ریٹس کی قیمتوں میں اضافہ  کر دیا گیا ،فروخت کنندہ جائیداد کی فروختگی پر وفاقی ساڑھے 4فیصد ٹیکس ادا کرے گا.

خریدار پراپرٹی کی خرایداری پر ڈیڑھ فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ادا کرے گا ۔

آج سے شہری نئے پراپرٹی ریٹس کے مطابق جائیداد منتقل کروائیں گے ۔