ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے

نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسام سلطان:سرکلر روڈ کی بحالی میں اہم پیشرفت، گرائی جانیوالی 2300دکانیں زیر زمین تعمیر کرنیکا فیصلہ۔

نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کئےگئے، زیر زمین پارکنگ کے ساتھ 2300دکانوں کی تعمیر کی جائے گی۔

سالانہ بزنس لاس کاتخمینہ لگا کر کاروباری افراد کو ادائیگی کی جائے گی، بحالی و تعمیراتی کام میں ایک سال کا کاروباری نقصان حکومت ادا کرے گی۔

رواں سال ہی زمین واگزار کروا کر کام کا آغاز کیا جائے گا،شہر کے 12 دروازوں کی بحالی ثقافتی ورثہ کے تحفظ کیلئے اہم ثابت ہو گی۔