ویب ڈیسک:متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے جولائی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
فیول پرائس کمیٹی نے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں اضافہ کردیا جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگیا۔
پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.70 درہم فی لٹیر مقرر کی گئی ہے جو جون میں 2.58 درہم فی لیٹرتھی۔