سٹی42: سونے کی قیمتوں میں کمی ، فی تولہ 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 2324 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔ ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔
دس گرام سونا بھی 172 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ ایک تولہ چاندی 2850 روپے پر برقرار ہے۔