ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکیورٹی فورسز کاآپریشن،6دہشتگرد ہلاک  

سکیورٹی فورسز کاآپریشن،6دہشتگرد ہلاک  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سکیورٹی فورسز کاشمالی وزیرستان اورٹانک میں ایکشن،6دہشتگرد مارے گئے۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک کے علاقے منزئی اورشمالی وزیرستان کےعلاقے رزمک میں جھڑپ کے دوران3‘3 دہشتگرد ہلاک ہوئے،مقامی لوگوں نےدہشت گردی کےخلاف آپریشن کوسراہا۔