اہم شخصیت مستعفی

 اہم شخصیت مستعفی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جمائما خان کے بھائی اور برطانیہ کے وزیر ماحولیات زیک گولڈ اسمتھ مستعفی ہوگئے۔

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-07-01/1242371_7054659_uk-minister_updates.jpg

ماحولیات میں عدم دلچسپی پر زیک گولڈ اسمتھ نے وزیر اعظم رشی سونک پر تنقید کی ہے۔زیک گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ مسئلہ یہ نہیں کہ حکومت ماحولیات سے دشمنی رکھتی ہے، مسئلہ یہ ہے کہ برطانوی وزیراعظم کو ماحولیات میں دلچسپی ہی نہیں ہے۔

Ansa Awais

Content Writer