بلاول بھٹو زرداری آج جاپان کے دورے پر جائیں گے

 بلاول بھٹو زرداری آج جاپان کے دورے پر جائیں گے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر آج سے چار جولائی تک جاپان کا دورہ کریں گے۔

وزیر خارجہ جاپان کے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقاتیں کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کی جاپان میں ممتاز کاروباری اداروں کے سینئر عہدے داروں سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer