سیاست میں انٹری، اداکارہ لیلیٰ زبیری کونسی پارٹی میں شامل

Laila zuberi video viral
کیپشن: Laila zuberi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی سینئراداکارہ لیلیٰ زبیری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وومن ونگ کی ممبر بن گئیں۔

تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کے وومن ونگ کے توئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس لیلیٰ زبیری نوجوانوں سمیت پاکستانیوں سے مخاطب ہیں۔

واضح رہے پاکستان کی سیاسی صورتحال میں اتار چڑھاؤ کے سبب عوام کے ساتھ شوبز شخصیات بھی پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہی ہیں۔
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer