پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-جمعہ یکم جولائی، 2022

vegetables and fruit rates
کیپشن: vegetables and fruit rates
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ -جمعہ یکم جولائی، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 292روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 150روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 120 روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 73روپے
آڑو درجہ دوئم فی کلو 105روپے
فالسہ درجہ اول فی کلو 152روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ، جمعہ یکم جولائی، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 64روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 78روپے
لہسن چائنہ فی کلو 260روپے
لہسن دیسی فی کلو 150 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 63روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 74روپے
لیموں دیسی فی کلو 260روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 115روپے