کالا خطائی روڈ پر مسافر بس اُلٹ گئی

 کالا خطائی روڈ پر مسافر بس اُلٹ گئی
کیپشن: City42 - Accident, Bus
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیشہ خان) کالا خطائی روڈ پر مسافر بس الٹنے سے خواتین سمیت 12 مسافر زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کالا خطائی روڈ پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں  بارہ مسافر شدید زخمی ہوگئے ہیں جن میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمی مسافروں کو ہسپتال منتقل کردیا۔