ویب ڈیسک:نئے سال کے پہلے روز بھی سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ، عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر سستاہوکر 4322 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔
ایک تولہ سونا 2400 روپے سستا،قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 562 روپے ہوگئی ، دس گرام سونا 2058 روپے کمی سے 3 لاکھ 89 ہزار 713 روپے پر آگیا، ایک تولہ چاندی 83 روپے کمی کےبعد 7635 روپے پر آگئی۔