ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور  پولیو  وائرس سے مکمل پاک نہ ہوسکا، خطرہ بدستور موجود

 لاہور  پولیو  وائرس سے مکمل پاک نہ ہوسکا، خطرہ بدستور موجود
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری پولیو کیخلاف بار بار مہم سے بھی لاہور وائرس سے مکمل پاک نہ ہوسکا، شہر میں پولیو کا سنگین خطرہ بدستور موجود ہے۔

شہر کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو  ئی ہے۔سال 2025 کے آخر میں لئے گئے سیوریج نمونے بھی مثبت پائے گئے۔
گلشن راوی ،آوٹ فال روڈ ڈسپوزل کے سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا۔