شمسی سالِ نو کا آغاز، داتا دربار پرخصوصی دعا کی تقریب

Mohsin Naqvi, Data Darbar prayer, New year prayer at Data Darbar, New Year's resolve, City42, Peace, Prosperity and goodwill
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شمسی سال نو کے آغاز پر  لاہور میں داتا دربار میں خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔

دعا میں  پنجاب کے وزیراعلیٰ سید محسن نقوی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ داتا دربار  کے خطیب مفتی محمد رمضان سیالوی نے خصوصی دعا کروائی ۔ انہوں نے ملک کی سلامتی و استحکام کی َخصوصی دعا کی۔ 

صوبائی وزیر اوقاف بیرسٹر اظفر علی ناصر، کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان، سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ، ایڈمنسٹریٹر داتا دربار توقیر وٹو، مینجر شیخ جمیل، طاہر مقصود  بھی داتا دربار پر ہونے والی خصوصی دعا میں شریک ہوئے۔