ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مجھ سے رابطہ کرنے کی کسی میں جرات نہ تھی، ثاقب نثار

مجھ سے رابطہ کرنے کی کسی میں جرات نہ تھی، ثاقب نثار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اعلیٰ ترین فوجی افسروں سمیت کسی میں یہ جرات نہیں تھی کہ کوئی رعایت حاصل کرنے کے لیے ان سے رابطہ کرے۔

سابق چیف جسٹس نےنجی ٹی وی کے ایک پروگرام  کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا تحریری جواب دیا۔جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار نے کہا کہ عمران خان اپنے یا جہانگیر ترین کیلئے مجھ سے رابطہ کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے ساتھ بینچ میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس عمر عطا بندیال تھے جن کے کردار پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا۔

Ansa Awais

Content Writer