نیا تعلیمی سال کب شروع ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

School Education Department
کیپشن: School Education Department
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل2022 سےشروع کرنےکافیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال 2020 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا گیا۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا، جماعت اول سے ہشتم کے سالانہ امتحانات 10 سے20 مارچ تک ہوں گے جبکہ میٹرک کےسالانہ امتحانات10 مئی سےشروع ہوں گے اور ایف اے،ایف ایس سی کے  امتحانات18 جون سےشروع ہوں گے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق رواں سال شارٹ سلیبس کی بجائے مکمل سلیبس میں سے امتحان لیا جائے گا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer