ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی کی قیمت میں اضافہ

چینی کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ۔ 

50 کلو والی بوری کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ہو گیا، 300 روپے کے اضافے کے بعد 50 کلو والی بوری 7500 روپے میں فروخت ہونے لگی۔ اس کے علاوہ مارکیٹ میں چینی 160 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی ۔ 

شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہوا ہے، حکومت چینی کی قیمتوں میں کمی کرے  ۔