عثمان خادم:مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔
مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہوا ہے، جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 519 روپے فی کلوگرام مقررکی گئی۔
صافی گوشت 570 روپے فی کلوگرام تک فروخت ہونے لگا۔
مرغی کا فارم ریٹ 330 ،ہول سیل 344، پرچون قیمت 358 روپے فی کلومقرر کیاگیا۔