ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یرغمالیوں کی رہائی کا چوتھا مرحلہ، حماس نے مزید اسرائیلیوں کوچھوڑ دیا

یرغمالیوں کی رہائی کا چوتھا مرحلہ، حماس نے مزید اسرائیلیوں کوچھوڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: یرغمالیوں کی رہائی کے چوتھے مرحلے میں حماس نے مزید 2 اسرائیلی شہریوں کو رہا کر دیا۔

 عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت حماس نے 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو خان یونس میں ریڈ کراس کے سپرد کیا، حماس کی جانب سے 2 اسرائیلی یرغمالیوں اوفر کالدرون اور یارڈن بیباس کو رہا کیا گیا جبکہ تیسرے یرغمالی کو معاہدے کے مطابق تیسرے اسرائیلی شہری کو بعد میں رہا کیا جائے گا۔

 عرب میڈیا کے مطابق تیسرے اسرائیلی یرغمالی کیتھ سیگل کو غزہ سٹی میں ریڈ کراس کے سپرد کیا جائے گا،3 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 183 فلسطینیوں کو بھی آج ہی رہا کیا جائے گا۔