ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن مہم میں حصہ لینے پر سکول ٹیچر معطل

 الیکشن مہم میں حصہ لینے پر سکول ٹیچر معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: امیدوار کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر سکول ٹیچر  کو معطل کردیا گیا۔ 

چکوال میں مسلم لیگ نون کے امیدوار  صوبائی اسمبلی تنویر اسلم کی انتخابی مہم میں سکول ٹیچر مرزا ایاز بیگ نے شرکت کی، جس کی وجہ سے EST  گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول لہڑ سلطان پور ایاز بیگ  کو معطل کر دیا گیا۔

اعجاز بیگ کی معطلی کا مراسلہ ڈسٹرکٹ ماینٹرنگ آفیسر چکوال نے ایجوکیش حکام کو بھجوا دیا۔پی ٹی آئی نظریاتی کے امیدوار عمران قیصر کی درخواستوں پر محکمانہ کاروائی شروع کی گئی۔