قذاگی بٹ: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی نئی احتجاجی تحر یک کے پلان کا حشر بھی پہلے جیسا ہی ہوگا، اپوزیشن احتجاجی تحر یک نہیں صبرسے2023 کے عام انتخابات کا انتظار کرے۔
چودھری محمد سرور نے اپوزیشن کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ افر تفری پھیلانے کی کوشش کر نیوالوں کو عوامی طاقت سے ناکام بنایا جائیگا، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی۔ انہوں نے کہا کہ کامیاب حکومتی پالیسوں سے ملک معاشی طور مستحکم ہو رہا ہے، گور نر پنجاب کا کہنا تھا کہ ملک کا ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہونا اپوزیشن کو ہضم نہیں رہا۔
قومی خزانے کا ایک ایک پیسے عوام کی ترقی اور خوشحالی پرخرچ کیا جائیگا، گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ عوامی فلاح کے تمام منصوبوں میں شفافیات اور میرٹ سو فیصد یقینی بنارہے ہیں۔ حکومت 71 سال سے درپیش مسائل کے حل کیلئے مضبوط اور ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔
قذاگی بٹ: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی نئی احتجاجی تحر یک کے پلان کا حشر بھی پہلے جیسا ہی ہوگا، اپوزیشن احتجاجی تحر یک نہیں صبرسے2023 کے عام انتخابات کا انتظار کرے۔ چودھری محمد سرور نے اپوزیشن کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ افر تفری پھیلانے کی کوشش کر نیوالوں کو عوامی طاقت سے ناکام بنایا جائیگا، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی۔
انہوں نے کہا کہ کامیاب حکومتی پالیسوں سے ملک معاشی طور مستحکم ہو رہا ہے، گور نر پنجاب کا کہنا تھا کہ ملک کا ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہونا اپوزیشن کو ہضم نہیں رہا۔ قومی خزانے کا ایک ایک پیسے عوام کی ترقی اور خوشحالی پرخرچ کیا جائیگا، گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ عوامی فلاح کے تمام منصوبوں میں شفافیات اور میرٹ سو فیصد یقینی بنارہے ہیں۔ حکومت 71 سال سے درپیش مسائل کے حل کیلئے مضبوط اور ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔