ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صاف دیہات پروگرام کے تحت پہلا مرحلہ 31 دسمبر تک رکھا گیا:منشاء اللہ بٹ

صاف دیہات پروگرام کے تحت پہلا مرحلہ 31 دسمبر تک رکھا گیا:منشاء اللہ بٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ:صوبائی وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ کی صاف دیہات پروگرام کے حوالے سے پریس کانفرنس۔ پنجاب بھر میں یونین کونسل کی سطح پر دیہاتوں کی صفائی بارے آگاہ کیا۔

پریس کانفرنس میں صوبائی وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ سمیت ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان بھی موجود تھے۔ انکا کہنا تھا کہ صاف دیہات پروگرام کے تحت پہلا مرحلہ 20 نومبر سے 31 دسمبر تک رکھا گیا مگر شہریوں کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے دوسرے مرحلے کا دائرہ کار ایک ماہ تک بڑھادیا گیا۔ 84۔11 ارب کی لاگت سے دوسرے مرحلہ کا آغاز15 فروری سے کیا جائے گا۔ جس میں دیہات کی گندگی کو اٹھانا، ڈمپنگ یارڈ اور لینڈ فل سائٹ پر پہنچانا شامل ہوگا۔