ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل پی جی مزید مہنگی ؛ نوٹیفیکیشن جاری

ایل پی جی مزید مہنگی ؛ نوٹیفیکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایل پی جی  کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ۔ 

اوگرا نےایل پی جی 7 روپے39 پیسے فی کلو مہنگی کردی ،ایل پی جی کا11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر87روپے21پیسے مہنگا ہوگیا ۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 208روپے99پیسے مقرر کی گئی ۔ایل پی جی کے11.8کلوگرام سلنڈرکی نئی قیمت2466روپے 10پیسےہوگئی۔

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔