ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی؛ فلیٹ میں سلنڈر دھماکہ، 2 افراد زخمی

کراچی؛ فلیٹ میں سلنڈر دھماکہ، 2 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 17 کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے باعث فلیٹ میں آگ لگ گئی۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق سلنڈر پھٹنے کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری روانہ ہوئی، جس کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دوسری جانب فائر بریگیڈ کا عملہ اور دو گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے روانہ ہوا، جنہوں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔