ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کیلئے اچھی خبر، چینی کی قیمت میں  کمی

عوام کیلئے اچھی خبر، چینی کی قیمت میں  کمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( بسیم افتخار )چینی کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیااورقیمت کم ہوگئی ۔ 
دس روز کے دوران ہول سیل سطح پر چینی دو سو دس روپے فی کلو سے کم ہو کر 186 روپے تک آ گئی ہے  ۔
ہول سیل مارکیٹ میں پچاس کلو چینی کی بوری 10500 سے کم ہو کر 9300 روپے ہو گئی ہے۔

تاجروں کااس حوالے سے کہناہے کہ گنے کی کرشنگ کے آغاز سے قیمتوں میں کمی ہوئی، دسمبر میں چینی مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔