ایم اے،ایم ایس سی کیلئے رجسٹریشن شیڈول جاری

Registration schedule for private program
کیپشن: Registration schedule
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کلیم اختر)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم اے ، ایم ایس سی میں پرائیویٹ پروگرام کے لئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری،اس سال ایم اے اور ایم ایس سی کے پرائیویٹ  امیدواروں صرف 13 مضامین میں امتحان دیں سکے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم اے ، ایم ایس سی کے لئے رجسٹریشن آن لائن کی جائے گئی۔اس ایم اے اور ایم ایس سی کے 13 مضامین میں اردو ، انگریزی ، پنجابی ، ریاضی سمیت دیگر نو مضامین میں امتحان لیے جائے گئے۔

ایم اے اور ایم ایس سی میں رجسٹریشن کی سنگل فیس 4500 مقرر کی گئی ہے جو کہ 31 جنوری تک کروائی جا سکے گی۔ایم اے اور ایم ایس سی میں رجسٹریشن دوگنا فیس کے ساتھ 16 مئی تک کی جا سکے گی ۔

ایم اے اور ایم ایس سی میں کی رجسٹریشن کے لئے امیدوار کا بی اے ، بی ایس سی یا مساوی امتحان 2021 یا اس سے قبل پاس ہونا ضروری ہے۔
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer