اسسٹنٹ کمشنرز کا میاں میر ہسپتال کا دورہ، مریضوں میں مٹھائی تقسیم کی

اسسٹنٹ کمشنرز کا میاں میر ہسپتال کا دورہ، مریضوں میں مٹھائی تقسیم کی
کیپشن: City42- AC visits
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آصف جعفری ): اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ ملک راشد نعمت اور اے سی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ شاہ میر کا میاں میر ہسپتال کا دورہ، عیدمیلادالنبیؐ کی مناسبت سے مریضوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ ملک راشد نعمت اور اے سی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ شاہ میر نے اچانک میاں میر ہسپتال کا دورہ کیا، انہوں نے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور انکی خیریت دریافت کی، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ ملک راشد نعمت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر مریضوں میں مٹھائی بھی تقسیم کی۔