ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی قیمت میں معمولی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کم ہو کر 3 لاکھ 52ہزار 900 روپے ہوگئی ہے، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 2 ہزار 555 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 1 ڈالر کم ہوکر 3302 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔