قیصر کھوکھر:میو ہسپتال کے ڈاکٹرز،نرسزاور سٹاف کو رواں ماہ کی تنخواہ تاحال نہ مل سکی۔
اے جی آفس نےمیو ہسپتال کے ڈاکٹروں ،نرسز ،سٹاف کی تنخواہ بند کر دی،میو ہسپتال کو خود مختاری ملنے پر اے جی آفس نے تنخواہیں دینا بند کیں۔میو ہسپتال کے ڈاکٹروں کو اب تنخواہ میو ہسپتال انتظامیہ جاری کرے گی۔
میو ہسپتال کے ڈاکٹروں ،سٹاف اور نرسوں کواگلے ہفتے تنخواہ ملنے کا امکان ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App