سٹی42: بڑی عید سے قبل بڑا تحفہ، حکومت نے پٹرول بم گرا دیا، پٹرول کی قیمت 5 روپے 15 پیسے اضافہ، ڈیزل 5روپے 65 پیسے، لائٹ ڈیزل 8 روپے 90پیسے فی لیٹرمہنگا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرول بم گرا دیا، پٹرول کی قیمت 5 روپے 15 پیسے اضافہ، ڈیزل 5روپے 65 پیسے، لائٹ ڈیزل 8 روپے 90پیسے فی لیٹرمہنگا ہوگیا، وزیراعظم نے سمری منظورکرلی۔