ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک اور سرپرائز۔۔فواد چودھری کو ہنگامی طور پر وزیر قانون بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر فواد چودھری
کیپشن: Fawad Ch
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں وزارت قانون کا قلمدان مل رہا ہے۔ 

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مجھے وزارت قانون کی ذمہ داری دی جارہی ہے۔ دونوں باپ بیٹا عدالتوں سے ضمانت پر ہیں۔عدالت سے درخواست ہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت مسترد کی جائے۔سپریم کورٹ سے کل ہی رجوع کروں گا۔

فوادچودھری نے مزید کہا کہ شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کا خواب کرچی کرچی ہوجائے گا۔شیروانیاں سلوانے والوں کو مایوسی ہوگی۔ 

Muhammad Zeeshan

Senior Copy Editor