ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حرا مانی او جنید خان نئے ڈرامے میں پھرایک ساتھ نظر آئیں گے

حرا مانی او جنید خان نئے ڈرامے میں پھرایک ساتھ نظر آئیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ذین مدنی ) معروف اداکار حرا مانی اور جنید خان چھوٹی اسکرین پر نئے ڈرامے کشف میں ایک بار پھرساتھ نظر آئیں گے۔

ڈرامے میں جنید خان نے وجدان نامی شخص کا کردار ادا کیا ہے جو کشف ( حرا مانی) کے عشق میں مبتلا ہے اور اس کا دل جیتنے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

Love or betrayal? Unveiling the first look of upcoming drama serial #Kashf ???? Coming Soon on #HUMTV.

A post shared by humtvpakistan (@humtvpakistanofficial) on

جنید خان کے مطابق اس ڈرامے کی کہانی خاصی منفرد اور اس سے پہلے کیے جانے والے ان کے تمام پراجیکٹس سے مختلف ہے جسے کرنا ان کیلئے ایک پرجوش تجربہ تھا، ساتھی اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے اداکار نے کہا حرا کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ حیرت انگیز ہوتا ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ لوگ بھی اس کہانی کو پسند کریں گے۔

کشف ڈرامہ کا ٹیزر-1

کشف ڈرامہ کا ٹیزر-2

Shazia Bashir

Content Writer