ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کاآغاز

اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کاآغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کاآغازہوگیا. 

دعائے خیر کے ساتھ مہندی کی تقریب منعقد ہوئی۔ مایوں مہندی کی تقریب میی ان کے قریبی دوست احباب اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ مہندی کے موقع پر مومنہ اقبال نے سنہرے گولڈن پر پل رنگ کا لہنگا زیب تن کیا، دوسری جانب حمزہ حبیب نے مہرون کلر کا کرتا شلوار زیب تن کیا ہوا ہے۔ 

 چند روز قبل مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب کے نکاح کی سادہ تقریب منعقد کی گئی تھی ۔