ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: بھارہ کہو پر موٹر سائیکل سواروں کو کچلنے کا واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار

اسلام آباد: بھارہ کہو پر موٹر سائیکل سواروں کو کچلنے کا واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : اسلام آباد کے بھارہ کہو اٹھال چوک پر موٹر سائیکل سواروں کو کچلنے کے کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے حادثے کا مرکزی ملزم پکڑ لیا۔  

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات بھارہ کہو ٹریفک حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا، وقوعہ کے بعد ملزم واسق موقع سے فرار ہوگیا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے ملزم کو چند گھنٹوں لے اندر ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ 

وقوعہ کی ایف آئی آر تھانہ بھارہ کہو میں درج ہے۔ پولیس نے دیگر شواہد بھی حاصل کر لیے۔