ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورمیں 188 ٹریفک حادثات رپورٹ، 256 افراد زخمی

لاہورمیں 188 ٹریفک حادثات رپورٹ، 256 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہرمیں ٹریفک حادثات کاسلسلہ بدستورجاری ہے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کےدوران مختلف علاقوں میں188ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں، ان حادثات کی زدمیں آکرایک شخص جاں بحق، 256 افراد زخمی ہوئے ، جن میں سے 112شدیدزخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا، جبکہ 144معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے ۔