(سٹی 42) پی ایس ایل 11 میں کھیلے جانیوالےآج کے میچ میں بارش کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان ہونیوالے میچ قبل تیز بارش ہوئی اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث میچ منسوخ کر دیا گیا۔
پی ایس ایل 11 میں کل ملتان سلطانز اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان میچ ہوگا۔