گوالمنڈی،زہر خوانی یا،32 سالہ خاتون کی پراسرار موت

Gwalmandi,women died
کیپشن: Dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)گوالمنڈی میں 32 سالہ خاتون پراسرار طور پر ہلاک،پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

گوالمنڈی میں 32 سالہ خاتون پراسرار طور پر ہلاک ہو گئی،پولیس کے مطابق  خدیجہ کو ریسکیو نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبرنہ ہو سکی۔

 متوفیہ کے بھائی نے الزام لگایا ہے کہ اس کی بہن خدیجہ کوزہر دیا گیا۔پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دی، پولیس کے مطابق مقتولہ اور اسکی بہن نے اپنے بھائی کے خلاف والد کے قتل کی بھی درخواست دے تھی۔واقعہ حادثاتی ہے یا قتل لیا گیا،تحقیقات جاری ہیں۔