ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہرِ قائد میں زلزلے کے جھٹکے

شہرِ قائد میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہرِ قائد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ 

زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کے جھٹکے شام 6 بجے محسوس کیے گئے ہیں ۔ 

زلزلے کے جھٹکے ملیر گڈاپ لانڈھی بھینس کالونی اور اطراف میں محسوس کیے گئے ۔