قیصر کھوکھر : پنجاب حکومت نے5افسران کےتقرروتبادلےکردیئے۔
محمدسعدبن خالدکی خدمات ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کےحوالے کر دی،فرقان محمدخان کواسسٹنٹ کمشنرپتوکی تعینات کردیاگیا،عاصمہ خلیل کو اے سی کلر کہار سے او ایس ڈی بنا دیا گیا،محمد افضل چوہدری کو اسسٹنٹ کمشنرکلرکہارتعینات کردیاگیا،غزالہ اصغر کو اسسٹنٹ کمشنر سوہا وہ تعینات کر دیا گیا۔
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔