فلم باربی کو پنجاب میں نمائش کی اجازت دی جائے یا نہیں؟ اجلاس طلب

فلم باربی کو پنجاب میں نمائش کی اجازت دی جائے یا نہیں؟ اجلاس طلب
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

در نایاب :ہالی وڈ فلم باربی کی پنجاب میں نمائش کی اجازت دی جائے یا نہیں؟ فل سنسر بورڈ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا.
 نگران وزیر اعلٰی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر ہالی وڈ فلم باربی کی پنجاب میں نمائش کی اجازت دینے یا نہ دینےسے متعلق فل سنسر بورڈ کا اجلاس کل ہوگا۔ اجلاس میں تمام ممبران فلم باربی کا دوبارہ جائزہ لیں گے۔ ریویو کے بعدپنجاب میں نمائش کی اجازت دینے یا نہ دینےسے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔