راؤ دلشاد: لاہور کے ویلنشیا ٹاؤن میں دس سالہ بچے کے گلے پر پتنگ اڑانے والی ڈور پھر گئی۔
ڈور پھرنے کی وجہ سے دس سالہ بچے مصطفی آفندی کو گلے پر معمولی کٹ لگا۔ معلوم ہواہے کہ یہ بچہ ویلنشیا ٹاؤن ایل بلاک پارک میں دوستوں کےکھیل کود رہا تھا۔
محمد مصطفی آفندی کے گلے پر کھیلتے ہوئے ڈور پھر گئی ۔
یہ واقعہ جمعہ کی شام سات بجے ہوا جب اندھیرا ہو چکا تھا، یہ بچہ خوش قسمتی سے زیادہ زخم آنے سے محفوظ رہا ہے۔