شادمان کیمپ جیل کا قیدی جاں بحق

شادمان کیمپ جیل کا قیدی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساحی : شادمان  کیمپ جیل کا قیدی طبیعت ناساز ہونے پر دم توڑ گیا۔ 

جیل حکام کے مطابق 55 سالہ خورشید خان  293 مقدمہ میں قید تھا، خورشید خان گزشتہ کافی عرصہ سے بیمار ہے اور ہسپتال زیر علاج رہا۔ سروسز ہسپتال سے آج واپس جیل ہسپتال آیا جہاں طبیعت ناساز ہونے پر دم توڑ گیا۔

قانونی کاروائی کے بعد لاش کو  مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔