ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کابرطانوی صحافیوں کیلئے بڑا فیصلہ  

Mohsin raza Naqvi,Accrediation card,British jaurnalists,City42
کیپشن: Mohsin raza Naqvi,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نےبرطانیہ کے صحافیوں کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا،ڈی جی پی آر کی جانب سے ایکرڈیشن کارڈ جاری کئے جائیں  گے۔

 سینئر صحافی اظہر جاوید کی درخواست پر وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے کارڈ بنانے کا حکم جاری کیا، صوبائی کابینہ سے بھی فیصلے کی توثیق کروا لی جائے گی۔ 

 وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صدر پاکستان پریس کلب یو کے و سینئر صحافی مبین چودھری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار  کرتے ہوئے کہاکہ سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی ہے۔

  وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے مزید کہا کہ مبین چودھری مرحوم کی تدفین کے تمام انتظامات پنجاب حکومت کی جانب سے کئے جائیں گےاور ان کی آخری رسومات عزت اور احترام سے ادا کی جائیں گے۔