راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار

راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فخر امام)تھانہ مصطفی آباد پولیس کی کارروائی، رابری اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار کر لیا.
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ چاند مسیح اور کامران شامل ہیں، گرفتار ملزمان نے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف بھی کیا ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے 2 پسٹل، 4 موبائل فونز، بیٹریاں اور گولیاں برآمد ہوئیں جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.

Malik Sultan Awan

Content Writer