(عرفان علی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی پٹرول کی قیمت 90 روپے 97 پیسے مقرر کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے 26 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں دو روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی مٹی کا تیل 0.52 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔